POPULAR HINDI BLOGS SIGNUP LOGIN

Blog: Taemeer News

Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون نئی دہلی پی۔ٹی۔آئی ملک کے شاندار تہذیبی ورثہ اور تعمیر کے شاہکاروں کے تحفظ کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے۔ صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے کہا کہ راشٹرپتی بھون کے تحفظ کے اقدامات سے ایک طاقتور پیغام ملتاہے کہ فن تعمیر کے شاہکاروں اور ہمارے شاندار تہذیبی ورثہ کے تحفظ کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے۔ان کے دفتر سے جاری کردہ صحافتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ جامع تحفظ انتظامی منصوبہ حاصل کر... Read more
clicks 309 View   Vote 0 Like   6:21pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون نئی دہلی آئی۔اے۔این۔ایس مرکزی حکومت نے آج کہا ہے کہ حکومت کے ئج پیانل یعنی حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت مقدس فریضہ ئج کے لئے جانے والے عازمین کی تعداد 1.25لاکہ میں کوئی کمی نہیں ہوگی ، البتہ خانگی ٹور آپریٹرس کے عازمین حج کے کوٹہ میں 20فیصد کمی کردی جائے گی۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید نے آج ملک بھر سے آئے ہوئے لگ بھگ 200مندوبین سے مذکورہ مسئلہ پر بات چیت کے بعد اخبار نویسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہ... Read more
clicks 251 View   Vote 0 Like   6:18pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون گپت کاشی/گاؤچر پی۔ٹی۔آئی اترکھنڈتباہی میں زبردست پیمانے پر بچاؤ آپریشنس اختتام کو پہنچ رہے ہیں۔ لیکن 2500افراد بدستور آج بدری ناتھ اور ہرشیل میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالا جانا باقی ہے لیکن ان 3000لوگوں کے حشر کے تعلق سے تشویش بڑھتی جارہی ہیں جو لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ دریں اثناء سب سے زیادہ متأثر ہونے والے کیدار ناتھ میں وبائی امراض پھوٹنے کے اندیشوں کے دوران وہاں مرنے والے یاتریوں ا... Read more
clicks 264 View   Vote 0 Like   6:13pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون نئی دہلی پی۔ٹی۔آئی مرکزی کابینہ نے تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کے اختیارات میں مزید اضافہ کرنے کے تجویز کو آج منظوری دے دی ۔ سی بی آئی کی خودمختاری وآزادی کو بحال کرنے کے لئے وزراپر مشتمل گروپ نے کئی تجاویزپیش کی تھیں۔ گروپ آف منسٹرس نے مختلف کیسس کی سی بی آئی تحقیقات کی شفافیت اور غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لئے موظف ججوں پر مشتمل دستوری کمیٹی تشیکل دینے کی تجویز پیش کی تھی۔ سرکار... Read more
clicks 254 View   Vote 0 Like   6:08pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون نئی دہلی پی۔ٹی۔آئی دی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن ، اردو صحافیوں کو ضروری مہارت فراہم کرنے کے مقصد سے بہت جلد ایک سرٹیفکیٹ کورس شروع کرے گا۔ مرکزی وزارتِ اطلاعات ونشریات کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مختصر مدتی کورس شروع کرنے کا فیصلہ ادئے کمار ورما کی زیر صدارت کمیٹی نے کیا۔ ورما ، معتمد اطلاعات ونشریات کی حیثیت سے مذکورہ انسٹی ٹیوٹ کے صدر نشین بھی ہیں۔ حال ہی ... Read more
clicks 257 View   Vote 0 Like   6:06pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون ویلور ایس۔این۔بی (فیصل مسعود) ویلور قلعہ کے مندر میں پوجا کی اجازت ! تو ویلور قلعہ میں موجود مسجد مسلمانوں کے حوالے کیوں نہیں ؟ضلع ویلور ، قلعہ کے اندر واقع جلا گنڈیسور مندر کو تمل ناڈو حکومت نے 22 جون2013 سے ، دی ہندو ریلجس جاریٹیبل انڈومنٹس ڈیپارٹمنٹ کے انتظامیہ میں دید یا ہے۔ لیکن اے ایس آئی ، محکمہ آثار قدیمہ سے اسی قلعہ میں واقعہ مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے کامطالبہ جویہاں ک... Read more
clicks 247 View   Vote 0 Like   5:40pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون کرشنگری ایس۔این۔بی (الطاف احمد) معصوم بچوں کی نئی دنیا "مستقبل ہمارے ہاتھ میں" بچوں کی ٹمل فلم کا افتتاحکرشنگری میں چلڈرنس فلم فسٹیول کے موقع پر "معصوم بچوں کی نئی دنیا مستقبل ہمارے ہاتھ میں"بچوں کی ایک نئی فلم کا افتتاح کیا گیا ۔ اس موقع پ ڈی ۔ آر ۔ او پر کاشم نے فلم کا افتتاح کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع کرشنگری کے 23 مقا مات پر اس فلم کو شائع کیا گیا ۔ جن بستیوں میں تھیٹر مو جود نہیں، ان بستی... Read more
clicks 290 View   Vote 0 Like   5:36pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون لکھنؤ ایس۔این۔بی اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش سنگھ یادو کی صدارت میں آج ریاستی کابینہ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں راجدھانی لکھنو میں میٹرو ریل پراجکٹ کے پہلے مرحلے کو ہری جھنڈی دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کابینہ نے دیگر متعدد فیصلے کئے۔ اس کے تحت ریلائنس انیمیشن کی انیمٹیڈ فلم ’’کرشن اور کنس‘‘ کو تفریحی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کیاگیا۔ ساتھ ہی کابینہ نے ارد مترجمین ز... Read more
clicks 242 View   Vote 0 Like   4:50pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون علی گڑھ یو۔این۔آئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی دینیات فیکلٹی کے سابق ڈین (1982) اور ممتاز اسلامی اسکالر پروفیسر فضل الرحمن گنوری کا گذشتہ روز پاکستان کے شہر کراچی میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر یونیورسٹی کے شعبہ دینیات میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جس کا آغاز حافظ افتخار احمد کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جلسہ کی صدارت کرتے ہوئے شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر مفتی زاہد علی خان نے کہاکہ پروفیسر ف... Read more
clicks 247 View   Vote 0 Like   4:48pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون نئی دہلی ایجنسیاں ممبرا کی 19 سالہ طالبہ عشرت جہاں کے فرضی انکاونٹر کے عماملے میں سی بی آئی کی تحقیقات کی جو تفصیل سامنے آئی ہے‘ اس میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جون 2004ء میں ہونے والے اس انکاونٹر کے بارے میں گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی اور اُس وقت کے وزیر مملکت برائے داخلہ امیت شاہ کو پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی‘ سی بی آئی نے اسے فرضی انکاونٹر قرار دیا ہے۔ سی بی آئی کی تحقیقات کے با... Read more
clicks 252 View   Vote 0 Like   4:46pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون کولکاتا ایس۔این۔بی 300 برسوں سے زیادہ کی تاریخ رکھنے والے کولکتہ شہر کی ترقی کا یہ عالم ہے کہ یہاں رہنے والا ہر پانچواں شخص خط افلاس کے نیچے زندگی گذار رہا ہے۔ کارپوریشن سے ملے اعداد و شمار کے مطابق انگریزوں کے ذریعہ آباد کئے گئے شہر کولکتہ کی آبادی44 لاکھ 99ہزار 819 ہے۔ یعنی 45 لاکھ سے صرف 181 لوگ کم ہے۔ خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل) زندگی گذارنے والوں کی تعداد جاننے کیلئے حال ہی میں کاپوریش... Read more
clicks 235 View   Vote 0 Like   4:45pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون حیدرآباد پریس ریلیز مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز برائے اردو زبان، ادب و ثقافت کے زیر اہتمام 23/ تا 24/ اکتوبر 2013ء کو دو روزہ قومی سمینار بعنوان "سرّ ی ادب اور ابن صفی" کا انعقادعمل میں آ رہا ہے۔ مرکز کے ناظم و معتمد تنظیمی، پروفیسر خالد سعید کے مطابق اس سمینار کے انعقاد کا مقصد دانشوروں، مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسر حضرات، ناقدین ابن صفی، ریسرچ اسکالروں اور ابن صفی کے متو... Read more
clicks 273 View   Vote 0 Like   4:44pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون حیدرآباد سیاست نیوز آندھراپردیش ریاستی وقف بورڈ سپریم کورٹ میں درگاہ حضرت حسین شاہ ولیؒ کی اوقافی اراضی کے تحفظ کیلئے مقدمات لڑنے کے بجائے لینکو ہلز و دیگر کمپنیوں کو مقدمہ میں فریق بناتے ہوئے سپریم کورٹ میں مزید کوئی رجسٹریشن یامذکورہ کمپنوں کو قرضہ جات کی عدم اجرائی کیلئے مقدمہ دائر کئے ہوئے ہے۔ باوثوق ذرائع سے موصولہ اطلاع کے بموجب سپریم کورٹ میں جاری لینکو ہلز اراضی مقدمہ م... Read more
clicks 258 View   Vote 0 Like   4:43pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون یروشلم پی۔ٹی۔آئی فلسطینیوں کے ساتھ کوئی بھی امن معاہدہ اسرائیل کی اپنی دفاع کی صلاحیت پر مبنی ہونا چاہئے، صرف خیر سگالی پر نہیں۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے وزیر خارجہ امریکہ جان کیری کی امن مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کے مقصد سے اسرئیل پہونچنے سے چند گھنٹے قبل بیان دیتے ہوئے کہا کہ امن صیانت پر مبنی ہوتاہے۔ خیر سگالی یا بعض افراد کے بموجب جواز پر نہیں۔ کسی بھی معاہدہ ک... Read more
clicks 256 View   Vote 0 Like   4:42pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون دبئی پی۔ٹی۔آئی متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی تاجرین اور پیشہ ورانہ ماہرین کی جامع ڈائرکٹی کا پہلا ایڈیشن شائع ہوچکاہے۔ ڈائرکٹری کی اشاعت سے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی تاجرین اور پیشہ ورانہ ماہرین کا پتہ معلوم کرنا آسان ہوگیاہے کہ یہ دن اسٹاپ گائیڈ ثابت ہوگا۔ امارات میں ہندوستانی سفیر ایم کے لوکیش نے انڈیا ٹریڈ اینڈ ایکزیبیشن سنٹر مڈل ایسٹ (آئی ٹی سی ایم ای)کا مرتبہ انڈین ب... Read more
clicks 235 View   Vote 0 Like   4:40pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون ملبورن پی۔ٹی۔آئی کیون ریوڈ نے آج دوسری بار وزیر اعظم آسٹریلیا کی حیثیت سے تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ ایک دن قبل پارٹی کی بغاوت کی قیادت کرتے ہوئے انہوں نے جولیا گیلارڈ کو وزیر اعظم کے عہدہ سے برطرف کردیا۔ انہوں نے برسر اقتدار لیبر پارٹی سے اتحاد کی اپیل کی جس سپٹمبر میں مقرر عام انتخابات کے لئے ضروری ہے۔ اندیشہ ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی دوبارہ برسر اقتدار نہیں آسک... Read more
clicks 253 View   Vote 0 Like   4:32pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون جوہانسبرگ/اقوامِ متحدہ پی۔ٹی۔آئی جنوبی افریقہ کے صدر جیکب ذوما نے آج اپنا موزمبیق کا دورہ منسوخ کردیا۔ کیونکہ نیلسن منڈیلا کی صحت مزید ابتر ہوگئی ہے۔ 94سالہ نیلسن منڈیلا 8جون سے پھیپھڑوں کی بیماری کے سلسلہ میں دواخانہ میں شریک ہیں اور اتوار سے ان کی حالت ابتر ہوتی جارہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے جنرل سکریٹری بانکی مون نے کہا کہ پوری دنیا نیلسن منڈیلا کی صحت یابی کے لئے دعا کررہی ہے۔ جب ک... Read more
clicks 246 View   Vote 0 Like   4:30pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون اسلام آباد پی۔ٹی۔آئی وزارت عظمی پر فائز ہونے کے بعد اپنے پہلے بیرونی دورہ پر وزیراعظم پاکستان مسٹر نواز شریف آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے جہاں امکان ہے کہ وہ ملک میں جاری برقی بحران سے نمٹنے کیلئے چین سے مدد طلب کریں گے۔ نئی حکومت کے جاریہ ماہ قیام کے بعد سے مسٹر نواز شریف کا یہ پہلا بیرونی دورہ ہوگا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری نے کہاکہ تواریخ کو سفارتی ذرائ... Read more
clicks 250 View   Vote 0 Like   4:22pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
27/جون اسلام آباد پی۔ٹی۔آئی پاکستان نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ ملک کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی جانب سے 2007ء میں ہنگامی حکمرانی مسلط کرنے کے واقعہ کی تحقیقات کی جائیں۔ 69سالہ پرویز مشرف کو اعلیٰ سطحی غداری کے الزامات کا سامنا ہے۔ 1999ء سے 2008ء تک اپنے دور اقتدار میں انہوں نے مبینہ طورپر کئی بار دستور کی خلاف ورزی کی تھی۔ نومبر 2007ء میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا تھا اور دستور کو مع... Read more
clicks 271 View   Vote 0 Like   4:20pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
28/جون تبصرہ ڈاکٹر اسلم فاروقی تبصرہ :رسالہ سہ ماہی" اسباق " پونے، ڈاکٹر محسن جلگانوی نمبر جنوری تا مارچ 2013ءمدیر: نذیر فتح پوریمبصر: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیموجودہ دور میں اُردو زبان و ادب کے فروغ اور ادب کے بدلتے رجحانات سے قارئین کو واقف کرانے میں اُردو رسائل اہم رول ادا کر رہے ہیں۔اُردو زبان و ادب سے وابستہ تنظیموں اور اداروں ،اُردو داں طبقے ،کالج اور یونیورسٹی اساتذہ اور کتب خانوں کی ی... Read more
clicks 241 View   Vote 0 Like   3:27pm 28 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
26/جون ممبئی/ نئی دہلی پی۔ٹی۔آئی روپئے کی قدر میں اب تک کی شدید گراوٹ درج کی گئی ہے۔ ایک ڈالر کے مقابلے میں60.76 روپئے ہوگئی ہے۔ سابق میں روپئے کی قدر تاریخی طورپر سب سے نیچے 59.98 روپئے گر گئی تھی۔ منگل کے دن روپئے کی قیمت 60.71/72 روپئے ہوگئی تھی۔ آئی ڈی بی آئی بینک کے ٹریژری چیف جنرل منیجر این ایس وینکٹیش نے کہاکہ روپئے کی قدر میں شدید گراوٹ کی توقع نہیں کی گئی تھی۔ اس سے ہندوستانی مارکٹ میں زبرد... Read more
clicks 279 View   Vote 0 Like   6:27pm 27 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
26/جون بنی ہل(جموں وکشمیر) آئی۔اے۔این۔ایس وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج کشمیر میں "ہندوستان کی سب سے طویل زیر زمین ریلوے لائن کا افتتاح کیا۔ یہ اہم ریلوئے لائن ، وادی کشمیر اور علاقہ جموں کے درمیان اہم رابطہ ہوگی۔ اس افتتاحی تقریب سے چند ہی گھنٹے قبل وزیراعظم منموہن سنگھ نے اسکولی بچوں کے ساتھ ٹرین کے ذریعہ افتتاحی سفر کیا۔ یہ ریلوئے لائن 10.96 کیلو میٹر طویل ہے۔ وزیراعظم نے ان اسکولی ب... Read more
clicks 256 View   Vote 0 Like   6:20pm 27 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
26/جون نئی دہلی آئی۔اے۔این۔ایس صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہاکہ ہندوستان میں منشیات اور شراب نوشی کی لعنت پر قابو پانے سخت کوششوں کی ضرورت ہے۔ شراب نوشی اور نشیلی اشیاء کے انسداد کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر قومی ایوارڈس عطا کرنے کے بعد صدر جمہوریہ نے کہاکہ ہندوستان جیسے ملک کیلئے شراب نوشی اور منشیات ایک سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک کی آبادی کے خاکہ کو مد نظر رکھ... Read more
clicks 274 View   Vote 0 Like   6:10pm 27 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
26/جون نئی دہلی پی۔ٹی۔آئی چیف منسٹر گجرات نریندر موی کو بی جے پی انتخابی مہم کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کے باعث ووٹوں کے منقسم ہونے کے اندیشے کے پیش نظر بی جے پی نے مسلمانوں کو ترقی دینے کے مقصد سے ایک ویژن دستاویز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات سے قبل مسلمانوں کو خوش کرنے کیلئے یہ ویژن دستاویز کام میں لائی جائے گی۔ بی جے پی کے نائب صدر مختار عباس نقوی جو ویژن دستاویز کی تیار... Read more
clicks 253 View   Vote 0 Like   6:08pm 27 Jun 2013
Blogger: Mukarram Niyaz
26/جون علی گڑھ یو۔این۔آئی امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے انسانی وسائل کے فروغ کے مرکزی وزیر ایم ایم پلم راجو کے ساتھ امریکہ اور ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جن میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور امریکہ کی ممتاز دانش گاہ اوہیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے درمیان، سائنس، ٹکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھ میٹکس( اسٹیم) کیلئے ایک معاہدہ پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ ہندوستان کی ا... Read more
clicks 260 View   Vote 0 Like   5:50pm 27 Jun 2013
[ Prev Page ] [ Next Page ]


Members Login

Email ID:
Password:
        New User? SIGN UP
  Forget Password? Click here!
Share:
  • Week
  • Month
  • Year
  You can create your ID by clicking on "Sign Up" (written at the top right side of the page) & login into bloggiri. After login, you will be redirected to "My Profile" page, here you are required to click on "Submit Blog". Please fill your blog details & send us. Kindly note that our team wi...
  You will be glad to know that after thumping success of hamarivani.com, which is a unique rendezvous of Hindi bloggers and readers spread all over world, we are feeling jubilant to introduce Bloggiri.com. At Bloggiri, your blog will get a huge horiz...
More...
Total Blogs (908) Totl Posts (44473)